Tareekh Ibn e Khallikan (تاریخ ابنِ خلکان)
کتاب : تاریخ ابنِ خلکان
مصنف : ابو العباس شمس الدین احمد بن ابراہیم خلکان برمکی اربلی شافعی (متوفی 681ھ)
مترجم : علامہ اختر فتح پوری
خلاصہ:
“تاریخ ابنِ خلکان " سیرت تراجم اور تاریخ وفیات پر مشہور اور اہم کتاب ہے۔یہ عربی میں' وفیات الاعیان' کے نام سے مشہور ہے اس کا مکمل نام وفیات الاعیان وانباء ابناء الزمان ہے ۔ اس کو سوانح حیات اور تاریخ کے اہم ماخذوں میں سے ایک سمجھا جاتا ہے۔
Author: Abu al-Abbas Shamsuddin Ahmad bin Ibrahim Khalqan Barmaki Arbali Shafi'i (died 681 AH)
مصنف : ابو العباس شمس الدین احمد بن ابراہیم خلکان برمکی اربلی شافعی (متوفی 681ھ)مترجم : علامہ اختر فتح پوری