Tareekh Akhlaq-e-Europe ( تاریخ اخلاقِ یورپ)
پیشِ نظر کتاب میں وسعتِ نظر , تلاش و تفحص سے کام لے کر یورپ ( مراد قدیم رومہ ) کی اخلاقی زندگی کے جزئیات کا استقصاء کرکے ان سے اہم نتائج نکالے گئے ہیں۔ساتھ ہی یورپ کی حیاتِ اخلاقی میں عہد بہ عہد جو تغیرات ہوتے رہے ہیں ان کے اسباب و علل کی بکمال دقت نظر تحقیق کی گئ ہے۔
Translator: Maulana Abdul Majid Daryabadi
مصنف : ولیم ایڈرورڈ ہارٹ پول لیکیمترجم : مولانا عبدالماجد دریابادی رح