top of page
Marwan bin Hakam Umavi (مروان بن حکم اموی)

Marwan bin Hakam Umavi (مروان بن حکم اموی)

SKU: K01900082
₹700.00Price

First Sale

ہلی صدی ھجری کی سیاسی اور مذھبی تاریخ کے پیچ وخم میں بنو امیہ کے گورنر اور حکمران مروان بن حکم اموی کا کردار صدیوں سے نقطہ بحث اور محدثین و مؤرخین کی تنقیدات کا موضوع رھا ھے ۔ چنانچہ اس پر افراط و تفریط سے مملو مواد کی فراوانی ھے ۔
لہذا زیر نظر کتاب میں اس مروان کی بنیادی واساسی بحث یعنی صحابیت اور محدثین کے یہاں بیان کردہ توثیق کی جہت کو پیش نظر رکھتے ھوئے خالص علمی اور سنجیدہ مطالعہ سے تحقیق کی سعی کی گئی ھے ۔ جس کے لیے بطور خاص متقدمین ائمہ حدیث اور علمائے جرح وتعدیل کے اصول وضوابط کو ملحوظ رکھا گیا ھے پس اس طویل تحقیق کے نتیجے میں مروان کی صحابیت اور توثیق کے دعوے محض ایک جذباتی تقریر ثابت ھوتے ھیں۔

  • تالیف ۔ مفتی اعجاز بشیر
     

Open the page on your phone by scanning the QR Code with the camera. 

SCAN QR CODE

Related Products

bottom of page