Atlas Ul Quran ( اطلسُ القرآن)
فاضل مصنف نے اس کتاب میں قرآن مجید کی ان آیات کو جمع کیا،جن میں اماکن ،اقوام،اعلام یا دوسری جغرافیائی معلومات کے بارے میں تذکرہ ملتا ہے۔پھر ہر موضو ع پر متعلقہ آیات کا انتخاب معلومات کے جد اول اور بعد ازاں ان کے فن جغرافیہ کی روشنی میں واضح رنگ دار نقشے ترتیب دیے۔جن سے قرآن شریف کے اس متعلقہ متن میں موجود مقامات،شخصیات اور اعلام کی بخوبی وضاحت ہو جاتی ہے۔
تالیف : دکتور شوقی ابو خلیل