top of page
العروۃ الوثقٰی

العروۃ الوثقٰی

SKU: K01900075
₹600.00Price

زیرِنظر کتاب قرآن مجید کے منتخب مقامات کے اجتماعی مطالعہ کی روداد پیش کرتی ہے ۔ اس میں پچپن (55) اسباق ہیں ۔ جن آیات کا انتخاب کیا گیا ہے ان میں اسلام کے بنیادی عقائد (توحید ، رسالت ، آخرت ) ، معاشرت ، اخلاقیات ، جنت ، جہنم اور دعا کے مضامین آئے ہیں ۔ پہلے ان آیات کا اجتماعی مطالعہ کروایا گیا ، پھر شرکاء کو فالو اپ کا خاکہ دیا گیا ، جس کے تحت چالیس (40) عربی اور پانچ (5) اردو تفاسیر کا مطالعہ کروایا گیا اور ان کے ضروری نوٹس تیار کروائے گئے ۔ ان نوٹس کو اس کتاب میں شامل کر دیا گیا ہے ۔ عربی تفاسیر سے اخذ شدہ اقتباسات کا سادہ اور سلیس ترجمہ کر دیا گیا ہے اور حواشی میں اصل عبارتیں بھی درج کر دی گئی ہیں ۔ ہر سبق کا خلاصہ آخر میں ’نکات برائے غور‘ اور ’نکات برائے عمل‘ کے ذیلی عناوین کے تحت درج کیا گیا ہے ۔

  • از : محمد عبداللہ جاوید
     

Related Products

bottom of page