Tehzeebi farang ( لفظوں کے پیچھے چھپی تہذیب , تہذیبی فرنگ)
وزمرہ کی زبان میں بولے جانے والے الفاظ کی تشریح کرنے کے لیے ڈاکٹر نعمیہ نے محض کتابوں کا سہارا نہیں لیا بلکہ اس بیش قیمت کتاب میں اپنے ذاتی تجربات ومشاہدات کا نچوڑ پیش کیا ہے، جس سے اس کتاب کا رنگ دوآتشہ ہوگیا ہے۔ ہم روزمرہ زندگی میں جن الفاظ اور محاروں کا استعمال کرتے ہیں، ان میں سے بیشتر کے پس منظر سے واقف نہیں ہوتے، لیکن محترمہ نعیمہ جعفری نے ان الفاظ کی ایک ایسی فرہنگ تخلیق کی ہے جو کئی اعتبار سے منفرد اور یکتا ہے۔
( معصوم مرادآبادی )
مولفہ : ڈاکٹر نعیمہ جعفری پاشا