Tees Dajjal aur Tehattar Firqe ( تیس دجّال اور تہتّر فرقے)
پیشِ نظر تالیف قُرب قیامت کے فتنے اور حالات سے متعلق ہے۔جسمیں انسانوں کو گمراہ کرنے کے شیطانی ہتھکنڈوں کا ذِکرہے تو اُسی کے ساتھ جھوٹے دجّالوں اور کذّابوں سے متعلق نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی پیشن گوئیوں کو بھی پیش کیا گیا ہے۔مزید اس کتاب میں مختلف گمراہ فرقوں کی تاریخ اور ان کے عقائد کو بھی ظاہر کیا گیا ہے۔یقینًا یہ کتاب اس لائق ہے کہ اس کا مطالعہ کیا جاے اور موجودہ دور کے فتنوں سے اپنے آپ کو بچایا جاۓ۔
تالیف : مولانا فرید عالم نگینوی صاحب