Tareekh-e-Ummat-e-Muslima ( : تاریخ امّتِ مسلمہ)
موضوعات ۔ 👇
1️⃣ علم تاریخ کے تعارف, اسلامی تاریخ کے بنیادی مصادر , حضرت آدم علیہ السلام سے لے کر حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم اور خلفاۓ راشدین و صحابیات کے حالات۔
2️⃣ تاریخی روایات کی جانچ پڑتال , مشاجرات صحابہ کا تفصیلی تذکرہ , واقعہ کربلا و واقعہ حرہ کی تفصیل۔
3️⃣اموی اور عباسی خلفا کے تذکرے , فرقوں کے آغاز اور ظہور کی تاریخ، باطل فرقوں کی حکومتیں۔
4️⃣سلاطین اسلام, صلیبی جنگیں , یورشِ تاتار، سلطنتِ عثمانیہ کا عروج و زوال۔
5⃣ اسلامی تاریخ کے جدید واقعات ۔