Qadeem Yahudi Firqon Ki Tareekh ( قدیم یہودی فرقوں کی تاریخ)
ہودیت کا شمار دنیا کے قدیم مذاہب میں ہوتا ہے جن کی تاریخ صدیوں پر محیط نشیب و فراز کی داستان بیان کرتی ہے۔اس کتاب میں یہودی مذہب کی تشکیل , ارتقاء , تاریخ و تہذیب اور فرقوں کا تحقیقی جائزہ پیش گیا ہے۔تقابلِ ادیان کے موضوع سے دلچسپی رکھنے والوں کے لیے یہ ایک بہترین کتاب ہے۔
تحقیق و تصنیف : محمد فرمان عرفان