Pas Ghuroob Roshni ( پس غروب روشنی)
کتاب کی اہم خصوصیات : 👇- یہ کتاب اسلامی تحریک کا ایک بہترین اور دلچسپ تعارف ہے۔
- یہ کتاب تحریک اسلامی کے مزاج اور کلچر سے واقفیت کا انوکھا ذریعہ ہے۔
- یہ کتاب تحریک کی تاریخ اور تحریک کے مختلف ادوار کا شاندار تجزیہ پیش کرتی ہے۔
- یہ کتاب تحریک کی مرکزی قیادت کا بھی بہترین تعارف ہے اور تحریک کی مقامی اور زمینی سطح کی قیادت کا بھی بہترین تعارف ہے۔اس کتاب میں سابق امراء جماعت کا بھی دل آویز تذکرہ ہے اور مختلف مقامات کے زمینی سطح کے ایکٹیو افراد کا بھی شاندار تذکرہ ہے۔
- یہ کتاب شخصیات کا نہ صرف تعارف پیش کرتی ہے، بلکہ ان شخصیات کو آپ کی شخصیت سے بہت قریب لا کر کھڑا کردیتی ہے، یہ کتاب ان شخصیات سے آپ کو اتنا قریب کردیتی ہے کہ آپ ان شخصیات کے اندر خود کو ٹٹولنے اور تلاش کرنے لگتے ہیں۔
-
- یہ کتاب غیرمعمولی تاثیر رکھتی ہے، قاری کو تبدیلی کے لیے آمادہ اور تیار کرتی ہے،
مصنف: سید سعادت اللہ حسنی