Manhaj-e-Inqilab-e-Nabawi ( منہج انقلاب نبوی صلی اللہ علیہ وسلم)
محترم ڈاکٹر اسرار صاحب قرآن حکیم کو تجدید ایمان کا وسیلہ قرار دیتے تھے اور ایمان وعمل کی تجدید سے قیام خلافت کے خواب کو شرمندہ تعبیر کرنے کےلیے سرگرم عمل تھے۔ اس سلسلہ میں انہوں نے انقلاب بپا کرنے کا ایک مفصل پروگرام بھی تشکیل دے رکھا تھا جو اُن کے بقول قرآن مجید اور سیرت نبویﷺ سے ماخوذ تھا۔ *زیر نظر کتاب ''منہج انقلاب نبویﷺ' بھی اسی موضوع پرہے۔ اس میں محترم ڈاکٹر صاحب ؒ نے سیرت النبیﷺ کی روشنی میں اولاً مراحل انقلاب کی تعیین فرمائی اور بعدازاں رسول معظمﷺ کی سیرت کو مراحل انقلاب کی توضیح وتفصیل کے پہلو سے بیان کیا ہے۔
مصنف : ڈاکٹر اسرار احمد رح