Hayat Sarwar-e-Kainat ( حیات سرورِ کائنات)
1938 میں اسلام قبول کرنے والے ماہر طبعیات اور مستشرق مارٹن لنگز کی معروف کتاب۔ جسے دنیا بھر میں کئ ایوارڈس سے حاصل ہوچکے ہیں۔
مصنف نے کتاب کو 85 ابواب میں تقسیم کیا ہے اور حضور صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم کی ذاتی زندگی اور اعلانِ نبوت کے دوران اور بعد میں پیش آنے والے کئی ایسے واقعات کی نشان دہی کی ہے جن سے کئی غلط فہمیوں کا ازالہ ہونے کے ساتھ ساتھ صورتِ حال کی مکمل تصویر بھی سامنے آ جاتی ہے اور پڑھنے والے یہ جان اورسمجھ سکتے ہیں کہ قرآن مجید میں آپ صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم کے ذکر کو بلند کرنے کی جو بات کی گئی ہے اس کی عملی صورت کیا اور کیسے ہے اور یہ کہ اس کتاب کا ایک اور ترجمہ چھاپنے کی اہمیت کیا ہے
مصنف : مارٹن لنگز
( ابوبکر سراج الدین )