top of page
Gussa Aur Depression

Gussa Aur Depression ( غُصّہ اور ڈِپریشن)

SKU: K01900035
₹430.00Price

اس کتاب کے مطالعے سے آپ جان سکیں گے کہ👇
1- کیا غصے کو بعض جسمانی و نفسیاتی مشقتوں کے ذریعے کنٹرول کیا جاسکتا ہے ؟
2- اسلام میں ضبطِ غصہ کے لیے اقدامات کون سے ہیں؟
3- غصے کے سماجی , معاشی , معاشرتی اور طبّی نقصانات کیا ہوسکتے ہیں ؟
4- کیا غصہ تشدد اور انتہاپسندی کی طرف مائل کرنے والا عمل ہے؟
5- کیا کسی مفید سرگرمی کے بجاے بے کار رہنا ڈپریشن اور مایوسی کا سبب ہے؟
6- ڈپریشن سے نجات اور متوازن زندگی گزارنے کے قرآنی و نبوی اصول کیا ہیں؟
7- کیا مخلوقِ خداوندی کی خدمت سے ڈپریشن اور اضطراب سے نجات حاصل کی جاسکتی ہے؟

  • مصنف : پروفیسر ڈاکٹر حسین محی الدین قادری
     

Related Products

bottom of page