top of page
Talmud ( تالمُود)

Talmud ( تالمُود)

SKU: K01900051
₹1,200.00मूल्य

ہودی ’’ خاخاموں‘‘ نے برسوں توریت پر مختلف خود ساختہ شرحیں اور تفسیریں لکھیں ہیں۔ ان تمام شرحوں اور تفسیروں کو خاخام ’’ یوخاس‘‘ نے ۱۵۰۰ ء میں جمع بندی کر کے اس میں کچھ دوسری کتابوں کا جو ۲۳۰ ء اور ۵۰۰ ء میں لکھی گئی تھیں اضافہ کر دیا۔ اس مجموعہ کا ’’تلمود‘‘یعنی تعلیم دیانت و آداب یہود کے نام سے موسوم کیا گیا۔یہ کتاب یہودیوں کے نزدیک بہت تقدس کی حامل ہے اور توریت و عہد عتیق کے مساوی حیثیت رکھتی ہے۔
تلمود انسانوں کو یہودی اور غیر یہودی میں تقسیم کرتی ہے اور یہودی کی اذیت و آزار کو حرام قرار دیتی ہے تلمود میں غیر یہودیوں کے اموال کو غصب کرنا اور اس کا استعمال کرنا جائز ہے غیر یہودیوں کے ناموس کے ساتھ تجاوز ان کا حق ہے اور غیر یہودیوں کو اپنا غلام بنانا قرب الہی کا سبب ہے۔

संबंधित उत्पाद

bottom of page