top of page
Tafseeron me Inhirafat

"Tafseeron Mein Inhiraf Ki Shaklein"(تفسیروں میں انحراف کی شکلیں)

SKU: K0190010
₹1,550.00मूल्य

کتاب : تفسیروں میں انحراف کی شکلیں
ضخامت : 2 جلدیں
کُل صفحات : 1775

خلاصہ :
کتبِ تفسیر میں غلط رجحانات اور طریقوں کے رواج پانے کا محرک جہاں دین سے جہالت اور دوری ہے،وہیں خواہشِ نفس کی اتباع بھی اس کا ایک سبب ہے۔کچھ لوگ دل میں اسلام کی نفرت دبائے رہتے ہیں اور اس کے نظام کو اندر سے سبوتاژ کرنے کے لیے تفسیرِ قرآن کا سہارا لیتے ہیں۔تفسیر کے ہر غلط طریقے کی کچھ نہ کچھ جڑیں ماضی میں پیوستہ ہیں جنہیں ان کی گہرائی تک پہنچ کر سمجھنا ضروی ہے۔

  • تالیف : ذکی الرحمٰن غازی مدنی

संबंधित उत्पाद

bottom of page