top of page
afseer Bagvi urdu (تفسیر بغوی اردو)

Tafseer Bagvi urdu (تفسیر بغوی اردو)

SKU: K01900020
₹4,000.00मूल्य

فتی محمد تقی عثمانی صاحب تفسیر بغوی سے متعلق لکھتے ہیں:۔

۔”یہ متوسط ضخامت کی تفسیر ہے جو قرآن کریم کی فہم میں مدد دیتی ہے اور جس میں قرآن کریم کے مضامین تفسیری مباحث کی تفصیلات میں گم نہیں ہوپاتے۔ امام بغوی رحمہ اللہ تعالیٰ ایک جلیل القدر محدث بھی ہیں اس لئے اس کتاب میں عموماً مستند روایات لانے کا اہتمام موجود ہے ۔ ضعیف اور منکرروایات اس تفسیر میں کم ہیں ۔وہ اسرائیلی روایات جن سے اکثر تفسیریں بھری ہوئی ہیں وہ اس کتاب میں ذیادہ نہیں ہیں ۔ امام بغوی رحمہ اللہ تعالیٰ نے زیادہ تر زور قرآن کریم کے مضامین کی تفہیم پر دیا ہے اور نحوی اور کلامی مباحث کی تفصیلات سے گریز کیا ہے۔اس کی ایک خاصیت اور بھی ہے کہ یہ بدعتی نظریات اور ضعیف احادیث سے محفوظ ترین تفسیر ہے”۔

  • مفسر :  امام الکبیر ابو محمد حسین بن مسعود الفراء البغوی شافعی

    تحقیق : ابرار احمد شاہی

संबंधित उत्पाद

bottom of page