top of page
Sahih Ibn-e Khuzaimah (صحیح ابنِ خزیمہ)

Sahih Ibn-e Khuzaimah (صحیح ابنِ خزیمہ)

SKU: K019000106
₹1,900.00मूल्य

صحیح ابن خزیمہ کا پورا نام مختصر المختصر من المسند الصحیح ہے۔ یہ ایک سنی عالم ابن خزیمہ کی تصنیف ہے۔ امام ابن خزیمہ کاشمار اکابر محدثین او رنامور ائمہ فن میں ہوتا ہے احادیث پر ان کی نظر نہایت وسیع اور گہر ی تھی فقہ میں بھی ان کادرجہ نہایت بلند تھا وہ کم سنی میں ہی امام و حافظ حدیث کی حیثیت سے مشہور ہو گئے تھے ان کے معاصر علما اور ارباب کمال ا ن کے علم وکمال کے معترف تھے امام ابن خزیمہ محدث وفقہی ہونے کے ساتھ ساتھ نامور مصنف بھی تھے ان کی تصنیفات 140 سے زائد ہیں۔علامہ سیوطی نے بخاری ومسلم کے بعد جن کتابوں کو زیادہ معتبر بتایا ہے، ان میں کتب صحاح کے ساتھ اس کا بھی ذکر کیا ہے، وہ یہ بھی لکھتے ہیں کہ صحیح ابن خزیمہ کا پایہ صحیح ابن حبان سے زیادہ ہے، کیونکہ ابن خزیمہ نے صحت کی جانب زیادہ توجہ کی ہے۔ وہ ادنٰی شبہ پر بھی توقّف سے کام لیتے ہیں َ اور یہ صحت میں صحیح مسلم کے قریب ہے"۔

  • Compilation: Imam Abu Bakr Muhammad bin Ishaq bin Khuzima Shafi'i
    تالیف : امام ابوبکر محمد بن اسحاق بن خزیمہ شافعیمترجم : مفتی ظفر جبار چشتی

संबंधित उत्पाद

bottom of page