top of page
"Naqsh-e Qadam ( جی چاہتا ھے نقش قدم چومتے چلیں )

"Naqsh-e Qadam ( جی چاہتا ھے نقش قدم چومتے چلیں )

SKU: K019000104
₹300.00मूल्य

مصنف خان یاسر صاحب مصنف نے اس کتاب میں انیسویں صدی کے نصف آخر اور بیسویں صدی کی چالیس اہم شخصیات کا ایک نئے انداز میں سوانحی خاکہ پیش کیا ہے ۔ اس کتاب میں جہاں قاسم نانوتوی، جمال الدین افغانی، محمودحسن دیوبندی، الیاس کاندھلوی، ابوالکلام آزاد، علامہ اقبال، حسن البنا شہید اورابو الحسن علی حسنی ندوی جیسی مشہور انقلابی شخصیات کا ذکر ہے وہیں عبد الحمید بن بادیس، محمد اسد، ڈاکٹر محمد ناصر، حامد ابو النصر ، شیخ احمد یاسین اور جنرل جوہر دودائیف جیسی گمنام ہستیوں کا بھی تذکرہ ہے۔ جہاں ہندوستان و پاکستان کی عظیم شخصیتوں کے احوال لکھے گئے ہیں وہیں مصر و فلسطین، ترکی و مراکش، چیچینیا و انڈونیشیا کی بھی اہم شخصیات کو یاد کیا گیا ہے ۔ گویا یہ کتاب الگ الگ میدانوں کے عظیم شہسواروں کا ایک البم قارئیں کے سامنے پیش کرتی ہے.

  • مصنف : خان یاسر
     

संबंधित उत्पाद

bottom of page