top of page
 Islami Tamaddun mein Aainie Bohran

Islami Tamaddun mein Aainie Bohran ( اسلامی تمدن میں آئینی بحران)

SKU: K01900026
₹650.00मूल्य

اس کتاب کی تصنیف کا محرک مصنف کا یہ ادراک ہے کہ" اسلامی تمدن کو اپنے قدیم آئینی بحران سے نکلنے کے لئے جس چیز کی ضرورت ہے وہ ایک طاقت ور فکری شرارہ ہے, جو موروٹی سلطانی فقہ کی چھت میں چھید کردے اور ایک نیا اخلاقی نقشہ پیش کرکے مسلمانوں کے سامنے مستقبل کے افق کھول دے۔"
اس کتاب کی سب سے اہم بات یہ ہے کہ یہ خالص اقدار پر مبنی سیاسی تصور کی علم بردار ہے۔ اسلامی نظامِ اقدار سے متصادم کسی بات کو اسلامی سیاسی نظام کا حصہ بننے کی اجازت نہیں دیتی۔یہ سنجیدہ کاوش یمیں ماضی اور حال کی سیاسی دستاویزوں کی گہرائیوں میں سیر کراتی ہےتاکہ اس سوال کا جواب دے سکے جو ہمارے نزدیک سب سے بڑا سوال ہے, بیداری کا سوال۔جس نے اس وقت مسلم مصلحین کی نیند اڑا کر رکھ دی ہے' ۔ اس کتاب میں موجودہ اسلامی دنیا میں قیادت کو لے کر پائی جانے والی بحرانی کیفیت کا جائزہ لیا گیا ہے۔ ساتھ اس بحران سے نکلنے کے لیے مصنف کے ذریعے تجاویزات بھی پیش کی گئ ہیں۔

  • مصنف : مختار احمد شنقیطی
     

संबंधित उत्पाद

bottom of page