Daira-e-Ma'arif Seerat Muhammad Rasool Allah (SAW)(دائرۂ معارف سیرت محمد رسول
سالوں کی مسلسل محنت سے مکمل کیا گیا سیرت کا شاہکار منصوبہ۔ بھارت میں پہلی مرتبہ منظرِ عام پر۔
دائرۂ معارف سیرت محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم 🌟
مرتب: پروفیسر عبدالقیو
مضخامت : 11 جلدیں
اہم خصوصیات:
🔹 سیرت کا یہ خاکہ مستند، علمی اور جامع ہے۔
🔹 قرآن و سنت اور فقہاء و محدثین کی آراء کی روشنی میں مرتب۔
🔹 موضوع اور ضعیف روایات سے اجتناب۔
🔹 واقعاتِ سیرت قدیم مصادر سے مدوّن۔
🔹 شجروں، جداول اور نقشوں کا اہتمام۔
🔹 ہر باب کے بعد خلاصہ پیش کیا گیا۔
مرتب: پروفیسر عبدالقیو