Ajaib Ul Makhluqat (عجائب المخلوقات)
مشہور و معروف عربی کتاب ' عجائب المخلوقات و غرائب الموجودات ' کا اردو ترجمہ ۔___
مولف نے اس کتاب میں آسمان اور اس کے ستارے، اجرام، بروج، ان کی ظاہری حرکت اور اس سب کی وجہ سے سال کے موسموں کے اختلاف
پر بحث کی ہے، اس کے علاوہ انہوں نے ہوائی کرہ، ہواؤں کے چکر، سمندر اور اس کے جاندار، پھر خشکی اور اس میں موجود جمادات، نباتات اور حیوانات پر بھی بڑی خوبصورتی سے روشنی ڈالی ہے اور اس سب کو انہوں نے بہت دقیق ابجدی ترتیب دی ہے۔یہ کتاب علمِ فلکیات , نباتات , جمادات اور حیاتیات پر ایک بنیادی ماخذ کا درجہ رکھتی ہے
مولف : امام المفسرین عمادالدین زکریا بن محمد بن محمود الکمونی قزونی